Posted inکھیل

بوسنیا کے کھلاڑیوں کا اسرائیلی ٹیم سے مصافحہ کرنے سے انکار

ہنگری میں کھیلے گئے انڈر 21 یورپی چیمپئن شپ کوالیفائنگ میچ میں بوسنیا کے کھلاڑیوں نے اسرائیلی ٹیم کے ساتھ روایتی مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا، جس پر میدان میں ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا۔ میچ کے آغاز سے قبل اسرائیلی کھلاڑیوں نے حسبِ روایت بوسنیا کے پلیئرز سے ہاتھ ملانے کے […]

Gift this article