Posted inTop News

انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بدھ کو انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے افتتاحی شیڈول کی نقاب کشائی کی جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ چھ ٹیموں پر مشتمل یہ مقابلہ 15 سے 22 دسمبر تک ملائیشیا میں […]

Gift this article