اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، فرانسیسی اٹیکنگ مڈفیلڈر اینٹون گریزمان نے 33 سال کی عمر میں بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ کے کھلاڑی گریزمان نے پیر کے روز اپنے انسٹاگرام پہ ایک ویڈیو کے ذریعےاعلان کیا، "یادوں سے بھرے دل کے ساتھ میں اپنی زندگی کا یہ باب بند […]
