دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عالمی ایونٹس کو مزید سنسنی خیز بنانے کے لیے میگا ایونٹس کے فارمیٹس میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز 12، 13 اور 14 ویں نمبر کی ٹیموں کے درمیان سپر سیریز سے ہوگا۔ دوسرے مرحلے سے ٹاپ ٹیمیں سپر […]
