اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان انٹرنیشل کی رپورٹ کے مطابق سابق نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک دیرینہ پاکستان مخالف ذہنیت اور بیانیہ موجود رہا ہے جو ان کے مطابق سابق افغان رہنما سردار محمد داؤد کے دور سے مختلف حکومتوں میں تسلسل کے ساتھ دیکھا گیا۔ انہوں نے […]
