Posted inپاکستان

ایران نے انسانی ہمدردری کی بنیاد پر 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

ایران نے انسانی ہمدردری کی بنیاد پر 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 28 پاکستانی شہریوں کو انسانی ہمدردری کی بنیاد پر ایرانی جیلوں سے رہا کرکے واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے مختصر بیان میں بتایا کہ ایرانی صدر کے حالیہ […]

Gift this article