طلبہ پاکستان کا مستقبل اور قومی سرمایہ ہیں،خود کو انتشار اور بدتہذیبی سے دور رکھیں: نواز شریف شریف میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد دیتا ہوں، والدین نے ضروریات اور خواہشات […]
