فلسطین کےلئے آواز اٹھانے والی یورپی پارلیمنٹ کی امیدوار ریما حسن کون ہیں ! اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی فلسطینی کارکن اور جیورسٹ ریما حسن، جو آئندہ یورپی پارلیمان کے انتخابات میں بائیں بازو کی امیدوار ہیں آج کل فرانس میں سیاست اور میڈیا کا موضوع بنی ہوئی ہیں. اپریل 1992 میں شام کے ایک […]
