اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کرنے کے حوالے سے ہونے والی قانون سازی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ میٹا نے کہا ہے کہ آسٹریلوی حکومت نے شواہد اور نوجوانوں کی رائے کو مدِنظر رکھے […]
