اعلیٰ امریکی عہدیدار نئی حکومت سے مذاکرات کے لیے آج پاکستان پہنچیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس پیر کو 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جس کا مقصد دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ علاقائی سلامتی کے مفادات پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ ڈان اخبار […]
