Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

امریکی صدارتی الیکشن کی کیمپین پر کتنا خرچہ آیا !

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن کی دھوم پوری دنیا میں رہی جو مہنگا ترین الیکشن رہا ۔ امیدواروں نے انتخابی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ کئے گئے ۔ کملا ہیرس نے ایک ارب ڈالراور ٹرمپ نے […]

Gift this article