اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا نے افغانستان کو باضابطہ طور پر اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن قرار دیتے ہوئے طالبان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کو سیاسی دباؤ کے لیے بطور یرغمالی استعمال کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر […]
