امریکا : نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،8 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست آرکنساس میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک گروسری اسٹور کے باہر پیش آیا، ملزم کی فائرنگ سے […]
