بیجنگ واشنگٹن کا دوست اور شراکت دار بننے کو تیار ہے: چینی صدر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بیجنگ واشنگٹن کا دوست اور واشنگٹن کے ساتھ شراکت دار بننے کے لیے تیار ہے۔ بدھ کو ایک سی سی ٹی وی نیوز رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے […]
