Posted inکھیل

میکسیکو کی امریکہ کو فرینڈلی میچ میں 2-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق میکسیکو نے امریکہ کو دوستانہ میچ میں 2-0 سے شکست دے دی۔ یہ موریسیو پوچیٹینو کے لیے امریکی ٹیم کے منیجر کے طور پر پہلی شکست تھی۔ میچ میں میکسیکو نے اسکورنگ کا آغاز راول جیمنیز کی ایک شاندار لانگ رینج فری کک سے کیا، جو امریکی […]

Gift this article