Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار امریکا کے صدر منتخب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں، کسی بھی امیدوار کو جیت […]

Gift this article