Posted inامریکہ

دشمن جان لیں امریکا اور اسرائیل آج، کل اور ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے دورے پر روانگی سے قبل اپنے بیان میں نیتن یاہو کا کہنا تھا امریکا کا صدر جو بھی منتخب ہو، اسرائیل مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے مضبوط اتحادی […]

Gift this article