اسرائیل کا رفح کراسنگ کے غزہ کی طرف کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے رفح کراسنگ کے غزہ کی طرف کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جس میں 20 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اطلاعات کے مطابق امداد روک دی گئی ہے. بتایا گیا […]
