امجد نیازی نے بھی سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا میانوالی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی امجد نیازی بھی سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے امجد نیازی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے […]
