اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا، جو رواں ماہ کے آخر میں ملتان میں شیڈول ہے۔ اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں […]
