اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل جلد پاکستان میں آئی فونز کی تیاری شروع کرنے جا رہی ہے۔ حکومت نے نئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک میں مراعات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس میں زمین پر رعایتی نرخ اور 8 فیصد کارکردگی کی ترغیب […]
