Posted inTop News, الیکشن 2024, پاکستان

پشین:انتخابی دفتر پر خودکش دھماکے میں 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی

پشین:انتخابی دفتر پر خودکش دھماکے میں 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی بلوچستان کے ضلع پشین میں آزاد امیدوار کےانتخابی دفتر پر خودکش دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی میں آزادامیدوار کےانتخابی دفتر پر خودکش دھماکا ایسے وقت […]

Gift this article