Posted inپاکستان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عملدرآمد شروع

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عملدرآمد شروع ذرائع کے مطابق پہلے فیز میں چالیس پرائمری سکولز میں رواں ہفتے دوپہر کا کھانا دیا جائے گا. ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ترنول اور نیلور سیکٹر کے بیس بیس سکولوں میں مفت کھانا دیا جائے گا . سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی […]

Gift this article