امریکی کوسٹ گارڈ نے جمعے کو ایک چھوٹے طیارے کا ملبہ برفیلے سمندر سے دریافت کیا، جو ایک روز قبل اچانک حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ کوسٹ گارڈ کے ترجمان مائیک سالرنو نے بتایا کہ امدادی ٹیم کے دو غوطہ خور جب […]
