بجٹ 25-2024 وزیر خزانہ اقتصادی سروے آج پیش کریں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت رواں مالی سال کے اہم معاشی اہداف پر اقتصادی سروے آج جاری کرے گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سروے کے اہم نکات کے بارے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی آئندہ مالی سال […]
