افغانستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان نے بدھ کے روز شارجہ میں ابتدائی ون ڈے انٹرنیشنل میں پروٹیز کو صرف 106 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے شکست دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 33.3 اوورز میں 106 […]
