اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیاں برقرار رہیں تو 2030 تک ملک 25 ہزار سے زائد خواتین اساتذہ اور طبی عملے سے محروم ہو سکتا ہے، جس سے بنیادی خدمات کا نظام شدید […]
