اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار سرگئی شوئیگو نے افغان عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ ماسکو جلد ہی طالبان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی وفد کا دورہ ایسے وقت میں ہو […]
