Posted inAfghanistan, Top News, بین الاقوامی, پاکستان

کابل سے بڑھتی کشیدگی کے بیچ ماسکو میں اہم بیٹھک، پاکستان مذاکرات میں شریک ہوگا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران افغانستان کے معاملے پر 8واں ماسکو فارمیٹ اجلاس آج روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوگا، جس میں پاکستان بھی شرکت کرے گا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق خصوصی نمائندہ برائے افغانستان سفیر محمد صادق […]

Gift this article