Posted inکھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلہ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں 4 رنز سے ہرا دیا

احمد آباد میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک انتہائی سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں 4 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان […]

Gift this article