اردو انٹرنیشنل نائیجیریا کی قومی فٹبال ٹیم نے، 2025 افریقہ کپ آف نیشنز کوالیفائر میچ کے بائیکاٹ کردیا، یہ میچ لیبیا میں ہونا تھا۔ نائیجیریا نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب ان کے کھلاڑی رات بھر ہوائی اڈے پر پھنسے رہے۔ سپر ایگلز (نائیجیریا) اسکواڈ اتوار کو بن غازی پہنچنے والا تھا، لیکن ان […]
