Posted inTop News, پاکستان

تربت: سی ٹی ڈی کا مبینہ آپریشن، بلوچ نوجوان کے قتل کیخلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت پولیس کے مطابق "کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ "(سی ٹی ڈی) نے گزشتہ جمعرات کو علی الصبح چار افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت پہنچا کر بیان دیتے ہوئے یہ دعوی کیا تھا کہ مذکورہ افراد کو بانک چڑھائی پسنی روڈ پر ایک مقابلہ کے بعد ہلاک کردیا گیا۔اور مذکورہ افراد […]

Gift this article