اعلامیہ: ٹرمپ اور شہباز شریف کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور سیکیورٹی تعاون پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ایک گھنٹہ 20 منٹ جاری رہنے […]
