Posted inکھیل

اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ،کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 10ویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، جہاں اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ فیصلہ کن ثابت ہوئی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا راولپنڈیز نے […]

Gift this article