نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دےدی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق نیپرا نے فیصلہ عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال دیا۔ رپورٹ کے مطابق […]
