اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں ایک دفعہ پھر اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان پاسپورٹ آفس کی جانب سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا […]
