Posted inکھیل

اسکوٹش جونیئرچیمپین شپ جیتنے پر برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی پاکستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے اسکوٹش جونیئرچیمپین شپ جیتنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔اسکوٹش جونیئراوپن چیمپین جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی اذان علی، ماہنورعلی،مہوش علی، سحرش علی اور سہیل عدنان کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر […]

Gift this article