اسپین نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا ہے کہ اسپین، فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کاباضابطہ اعلان کرتا ہے جس کا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق اسپین کے وزیراعظم […]
