Posted inکھیل

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم میچ میں اسپورٹنگ کو 1-5 سے شکست دے کر ایک شاندار جیت حاصل کی۔ آرسنل کے کھلاڑی بکائیو ساکا نے فتح کے بعد کہا، "یہ وہ جگہ ہے جہاں سے ہمارا تعلق ہے، اور آج ہم نے وہ معیار دکھایا جس […]

Gift this article