وکٹر گیوکرس کی ہیٹ ٹرک،اسپورٹنگ سی پی نے مانچسٹر سٹی کو 4-1 سے شکست دے دی اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) اسپورٹنگ سی پی نے پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کھیلے گئے چیمپئنز لیگ کے ایک دلچسپ میچ میں مانچسٹر سٹی کو 4-1 سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز میں ہی فل فوڈن نے […]
