اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی اولمپک چیمپیئن کیلی ہوجکنسن کو بی بی سی اسپورٹس پرسنالٹی آف دی ایئر 2024 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ہوجکنسن نے اس ایوارڈ کی دوڑ میں نوجوان ڈارٹس کھلاڑی لیوک لٹلر کو پیچھے چھوڑا، جو دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ انگلینڈ کے کرکٹر جو […]
