اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹیفن فلیمنگ نے خاندانی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے مینز ہنڈریڈ میں سدرن بریو کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فلیمنگ نے 2023 کے سیزن سے قبل مہیلا جے وردھنے کی جگہ لی اور دو بار بریو کو ناک آؤٹ مراحل تک پہنچایا، اپنے پہلے […]
