Posted inکھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ انڈر 16 ایونٹ میں پاکستان نے اپنے تمام گروپ میچز جیت کر ناقابلِ شکست رہتے ہوئے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنائی قومی ٹیم نے انڈونیشیا، میزبان میکسیکو، روس اور […]

Gift this article