Posted inکھیل

پریمیئر لیگ کے سابق اسٹرائیکر رافع میر جنسی زیادتی کے شبے میں گرفتار

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق وولوز کے سابق اسٹرائیکر رافع میر جو اب والنشیا کے لیے کھیلتے ہیں، کو ہسپانوی پولیس نے جنسی زیادتی کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان کے کلب ویلنشیا نے ان کی گرفتاری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ صورت حال سے آگاہ ہیں لیکن […]

Gift this article