اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی پولیس کے سینیئر پولیس افسران نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 کو احتجاجی مظاہرے کے دوران 64 افغانیوں سمیت 1151 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا، گرفتار کیے گئے افغان باشندوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ راولپنڈی میں ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) […]
