اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز خبر کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک انتہائی متنازع قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت مہلک حملوں میں ملوث فلسطینیوں کو سزائے موت دی جا سکے گی، جبکہ اس اقدام پر عالمی سطح پر تشویش اور تنقید میں تیزی آ گئی ہے۔ قانون کے مطابق فوجی عدالتوں میں […]
