Posted inمشرق وسطیٰ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر بدترین بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں 2 رہائشی عمارتوں پر وحشیانہ بمباری کردی، جس کے نتیجے میں 50 سے زائد بچوں سمیت 84 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی […]

Gift this article