اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیلی انخلا کا مطالبہ کرنے والی قرارداد منظور کرلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے منگل کے روز ایک قرارداد منظور کی، جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا گیا۔ پاکستان نے اس قرارداد کے […]
