پاکستان نے اقوامِ متحدہ کو افغانستان سے دہشت گردی کے خدشے سے آگاہ کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں واضح کیا ہے کہ افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی اس کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے […]
