اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک پریس ریلیز میں تصدیق کی کہ سابق کپتان بسمہ معروف نے جمعرات کو فوری طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ بائیں ہاتھ کی اس کھلاڑی نے 2006 میں بھارت کے خلاف ون ڈے ڈیبیو کیا اور 2009 میں […]
